Description
خالص #دیسی_گھی اور #مکھن الحمدللہ ہمارا دیسی گھی ایسا ہے۔۔۔کہ بالکل آپ ہی کی پسند کا۔۔۔بس استعمال اور آزمائش شرط ہے۔۔۔۔ پھر ان شاءاللہ آپ خود ہی تعریف کریں گے۔۔۔۔ہم وہ نہیں ۔۔۔۔ کہ آپ کو کہیں گھی پسند نہیں آیا تو میں کیا کرو۔۔۔۔؟؟؟کیسی عجیب اور گری ہوئی بات ہے نا۔۔۔۔۔!!!!۔۔۔۔؟؟؟کیا آپ ایسے کسی دکان دار سے کوئی چیز خریدیں گے کہ جو اپنی چیز کی گارنٹی ہی نہ دے۔۔۔!!!….؟؟؟مال بیچنے کے بعد کسٹمر سے آنکھیں پھیر لینا۔۔۔۔ کیا مسلمان کا شیوا ہے۔۔۔۔؟؟؟کیا آپ کو کبھی کسی آنلائن سیلر نے لوٹا۔۔۔۔؟؟؟؟آپ کو معلوم ہے کہ ہمارا طریقہ کیا ۔۔۔۔؟؟؟1…….ہم اپنے #دیسی_گھی….. اچار ۔۔۔۔ اور دیگر تمام پروڈکٹس کی مکمل گارنٹی دیتے ہیں۔۔ الحمدللہ 2…….سامان سیل کرنے کے بعد بھی کسٹمر کی عزت کرتے ہیں الحمدللہ۔۔۔
Reviews
There are no reviews yet.